the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

35مکانات خاکستر
حیدرآباد۔ 4جولائی(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں آج صبح آتشزدگی کے بعد 35مکانات خاکستر ہوگئے۔ اس حادثہ سے 75لاکھ روپئے کے اموال کا بھی نقصان پہونچا۔ تفصیلات کے بموجب مشرقی گوداوری کے آئینا ولی منڈل کے مٹرا کالونی



میں یہ حادثہ پیش آیا۔ جو ایک چولہے سے آگ پھیلنے کے بعد دوسرے مکانات میں پہونچ گئی۔ اور تمام مکانات جھونپڑوں کے ہونے کی وجہ سے آگ شدت اختیار کر گئی۔ جسکے بنا پر دیکھتے ہی دیکھتے آگ پھیلتی گئی۔ حادثہ کے فوری بعد متعلقہ سیاسی قائدین نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.